آیبٹ آباد ڈی پی او پابندی عائد کرتے ہوۓ۔ ۔ ۔

 آیبٹ آباد حویلیاں سجیکوٹ سیاحتی مقام بند

ضلعی حکومت آیبٹ آباد کا ڈی پی آو پولیس جاوید آقبال کی درخواست پر سیاحتی مقام حویلیاں سجیکوٹ آبشار،پونا میں واقع بیری آمبریلا آبشار پر سیاحوں کے داخلے پر پابندی کا اعلامیہ جاری، دفعہ 144 کے نفاذ کے ساتھ ساتھ ٹی آیم آے حویلیاں کو ہنگامی بنیادوں پر آبشار سجیکوٹ کی گہرائی کو کم کرنے کے لیے پتھروں سے بھرنے،اور اردگرد خاردار تار لگانے کے آحکامات صادر فرماہیں۔اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اس پر سختی سے عمل درآمد کا حکم بھی دیا۔

تمام تر اقدامات انسانی قیمتی جانوں کو بچانے کے لیے کیے جارہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر ثناءاللہ مغیث

دیکھا جائے تو آفسران بالا کو حفاظتی احکامات کرنے چاہیے خاردار تار،اور متعلقہ آبشار کے ایریا میں سرکاری اہلکار تعینات کرتےجو وہاں موجود رہتے اور لوگوں کو نہانے سے منع کرتے ۔تاکہ سیاحت بھی متاثر نہ ہوتی اور عوام دوست اقدام بھی ہوتا۔لیکن حکومت کی اپنی حکمت عملی ہوتی ہیں جو وہ بہتر سمجھتے ہوئے کوئی فیصلہ کرتے ہیں۔

                  Notification

 

Abbottabad: At the request of DPO Police Javed Iqbal, the Abbottabad District Government has issued a notification banning the entry of tourists to the tourist destination Havelian Sajikot Falls, Bari Umbrella Falls in Poona, along with the implementation of Section 144. He also ordered the filling of Sajikot waterfall on an emergency basis to fill it with rocks and install barbed wire around it. He also ordered all law enforcement agencies to strictly enforce it.

All measures are being taken to save precious human lives. Deputy Commissioner Sanaullah Maghith.

Last few years numbers of young boys are die in these waterfall, a week ago two tourist came from Rawalpindi were died in this waterfall. Mostly these accident were happened because they don’t know swimming.

It should be noted that the top officials should issue safety orders, barbed wire, and deploy government officials in the area of ​​the waterfall concerned, who would be present there and forbid people from bathing. They have their own strategies and they make decisions based on their understanding.