امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس انتقال کرگئے سوشل میڈیا پر…. ۔

  اج سوشل میڈیا پر امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس کے وفات کی خبر تیزی سے وائرل ہورہی ہے.

حالانکہ ابھی تک سعودی میڈیا کی طرف سے ایسی کوئی خبر سامنے نہیں آئی نہ ہی ابھی تک کسی انٹرنیشنل میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی ہے

Fake news viral on the internet about shaikh Abdul Rehman.