ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کمپلکس کى مجرمانہ عفلت۔

ایبٹ آباد ایوب میڈیکل کمپلکس کی انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت سے ہزاروں جانیں خطرے میں ،کرونا وائرس کے پھیلاؤ کہ وجہ سے ایبٹ اباد ميں ایوب میڈیکل کمپلکس میں قرنطىنہ سنٹر کے لئے ایک الگ سے وارڈ بنایا گیا تھا اور اس میں ڈاکٹرز اور اور باقى سٹاف اپنى ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔اور ہاں جانے کے لئے صرف ڈاکٹرز اور باقى ہسپتال کے سٹاف کے علاوہ کسى کو اجازت نہیں۔
لیکن کل سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئ جس میں دیکھایا گیا کہ جس حساس واڈ ميں کرونا وائرس کے مریضوں کو رکھا گیا تھا وہى پر کورونا مریضوں کے ساتھ ان کے تیماردار بھی کورونا وارڈ میں انکے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے۔
اس عفلت کہ وجہ سے ہزاروں لوگوں کی جانیں خطرے میں ہیں۔ کیونکہ کرونا ایک وبائ مرض ہے اور بہت تیزى سے پھیلتا ہے اگر اس طرح کى عفلت کو روکا نہ گیا تو اس سے کئ لوگوں کو وائرس اپنى لپیٹ میں لے سکتا ہے۔

Abbottabad Ayub Medical Complex Criminal Abuse.

Thousands of lives are at risk due to the criminal negligence of the management of Abbottabad Ayub Medical Complex, due to the spread of the corona virus.After spread of corona virus Covid 19 a Separate medical ward is constructed for covid 19 patient They are performing their duties. And no one is allowed to go except the doctors and the rest of the hospital staff.
But yesterday, a video went viral on social media showing Corona virus patients being kept in the same sensitive ward where their coroners were sitting with them.
Thousands of lives are in danger because of this disease. Because corona virus is a contagious disease and spreads very fast, if such a disease is not stopped, the virus can spread to many people