پب جی کھیلنے والوں کے لئے اچھی خبر آگئ

بریکنگ نیوز

 

آن لائن گیم کھیلنے والوں کے لیے اچھی خبر آگئ ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی گیم پر سے پابندی اٹھانے کا حکم جاری کر دیا۔

جسٹس عامرفاروق نے پب جی پر لگائ گئ پابندی کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو حکم جاری کیا کہ پب جی گیم کو فوری طور پر پابندی اٹھا کر پہلے کی چرح چلا دے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی پر لگائ گئ پابندی کو کالعدم قرار دے دیا

یاد رہے کے پب جی گیم کو پی ٹی اے نے نوجوانوں کی خودکشی اور کئ شکایات موصول ہونے کے بعد پابندی لگائی تھی۔ پاکستان میں پب جی چلانے والی کمپنی نے عدالت میں پی ٹی اے کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔

گزشتہ روز پب جی پر لگائ ہوئ پابندی کو پی ٹی اے نے برقرار رکھنے کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا کہا تھا ۔ پی ٹی اے نے لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت کی روشنی پب جی گیم کی انتظامیہ سے پاکستان میں استعمال کر نے والے صارفین کی تعداد کے بارے میں پوچھا تھا۔

 

Breaking News

ISLAMABAD: The good news for online gamers is that the Islamabad High Court has ordered the immediate reopening of Pub G.

Supreme Court Justice Amir Farooq, while ruling against the ban on PubG, directed the Pakistan Telecommunications Authority (PTA) to immediately open the Pub G game. ISLAMABAD: The Islamabad High Court (IHC) has quashed PTA’s decision to ban pub g mobile.

The PTA had banned pub g following youth suicides and complaints from citizens. The company controlling PubG in Pakistan had challenged the PTA decision in the Supreme Court.

Yesterday, the PTA had decided to maintain the ban on pub g. The PTA, in its statement in the light of the Lahore High Court’s directive, had said that the PTA had sought details from the management of PubG about the sessions of PubG mobile, the number of users in Pakistan and the controls imposed by the company. But no response was received from PubG.