حویلیاں ارشاد نگر کے قریب 9 مئی صبح 5 بجے کار اور ٹرک میں حادثہ حادثے میں کار میں سوار سرائے عالمگیر کی رہائشی فیملی میں سے 3 افراد جاںبحق 3 شدید زخمی
حویلیاں کے قریب ٹریفک حادثہ ایبٹ آباد شازمان ٹاون کے رہائشی ایک ہی خاندان کے تین افراد جان بحق جن میں مرزا عرفان بیگ کی اہلیہ عظمہ، بیٹا احد، بیٹی حفصہ، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق اور بیٹی الیزہ، اریبہ اور ڈرائیور ہمزہ شدید زخمی ہو گئے جن کو ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد لے گئے