ایبٹ آباد کے مختلف مقامات پر ایک ہزار سے زیادہ مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم

جمعیت علمائے اسلام کے زیر انتظام طلحہ محمود فاونڈیشن نے ایبٹ آباد کے مختلف مقامات پر ایک ہزار مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کر دیا ہے،سوموار کے روز مدرسہ ام سلمہ ٹھنڈا میرا، ملک پورہ،جھنگی،مانگل، قلندر آباد، نملی میرا میں طلحہ محمود فاونڈیشن کی جانب سے 3 ہزار سے زاہد مالیت کا فی گھرانے راشن تقسیم کیا گیا ہے اس موقع پر ضلعی امیر مولانا انیس الرحمان، سرپرست اعلیٰ مولانا محبوب الرحمن قریشی، مولانا مجتبی،مفتی جعفر طیار مقبول اعوان کے علاوہ طلحہ محمود فاونڈیشن کے ذمہ دار مولانا نزاکت حسین شاہ،مبشر حسین بھی موجود تھے،اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا انیس الرحمن اور سرپرست اعلیٰ مولانا محبوب الرحمن قریشی کا خصوصی .

محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی طرف سے مشکل کی اس گھڑی میں بلا تفریق رنگ، نسل غریب اور مستحق خاندانوں میں راشن کی فراہمی کا سلسلہ جاری، گزشتہ روز ضلع ایبٹ آباد کے مختلف مضافات جن میں مانگل، قلندر آباد، ملکپورہ،ٹھنڈا میرا، نملی میرا ،جستر، کھوکھر میرا اور مین بازار ایبٹ آباد شامل ہیں میں ہزاروں مستحق خاندانوں میں راشن پیکج تقسیم کیا گیا۔

Share