کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گرکر تباہ اموات
لاہور سے کراچی جانے والے پی آئی اے کے طیارے میں 100 سے زیادہ افراد موجود تھے
جہاز لاہور سے کراچی آ رہا تھا کچھ ہی دیر پہلے ہوائی اڈے سے متصل علاقے ماڈل ٹاؤن کی رہائشی کالونی میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ گرنے سے کئی مکانات بھی تباہ ہوئے ہیں جس کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی ہے۔