ہری پور (ابرار حیدر)موضع درویش میں بارہ سالہ بچے کےساتھ جنسی تشدد کاواقعہ اہلیان درویش سراپا احتجاج تفصیلات کے مطابق عیدالفطر کے دوسرے روزہری پور درویش ڈی ایچ کیو ہسپتال روڈ پر واقع بریانی سنٹر کے دوملازمین نے بارہ سالہ بچے خرم شہزاد خرم ولد شہزاد محلہ درزیاں کو زبردستی جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جس کی باقاعدہ طور پر رپورٹ درج کروائی گئی مگر شعبہ تفتیش کےاہلکاروں کی طرف سے ملزمان کے ساتھ نرم رویہ رکھنے اور انکو رعایت دینے پرسابق ضلع وتحصیل ممبر تیمور خان نے اِنتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئےمیڈیاسے کہا کہ اگرمتاثرہ بچے کو انصاف نہ ملاتو پھر پورا درویش بھرپور احتجاج کرتے ہوئے جی ٹی روڈ کوبند کرے گا پھر چاہے جوبھی ہوپوری دنیا دیکھے گی ہم نےہمیشہ قانون کااحترام کیا ہےاور پولیس سے تعاون کیاہے اگرمتاثرہ بچے کی شنوائی نہ ہوئی تو آخری حد تک تک جائیں ہم ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور ڈی آئی جی ہزارہ ویگر افسران کےعلاوہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما یوسف ایوب خان صوبائی وزیر اکبر ایوب خان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ متاثرہ بچے کوانصاف دلانے کے لیے اپناکردار ادا کریں
Haripur ma Nani bachi ka sat 2 shaqs na zati
null