بورڈ نے تمام میٹرک اور انٹر پرموٹ طلباء کو پرموشن فارم جاری کر ۔ پرموشن فارم کے بغیر طلباء کو پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔
بورڈ کی کلاسسز (میٹرک، انٹر) کے پرموٹ ہونے والے تمام طلباء جلدی سے یہ فارم فل کر کے بورڈ آفس جمع کروائیں۔ فارم نہ ملنے کی صورت میں آپ اگلی کلاسسز میں پرموٹ نہیں ہوں گے۔
جتنا ہو سکے شیئر کیجیے
کرونا کی وجہ سے وزیراعظم عمران خان نے سارے طلباء کو بغیر امتحان دیئے اگلی کلاس میں پرموٹ کر دیا
اس کے لیے آپ کو اپنے اپنے بورڈ آفس میں جاکر معلومات لینی ہوگی ادھر سے آپ فارم فل کر کے بورڈ آفس میں جمع کروائیں یا اپنے اپنے بورڈ آفس سے انفرمیشن لیں
یا اپنے بورڈ آفس کی آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں
PM Imran Khan promotes all students to next class without taking exams
For more details visit your board office
,.
میٹرک و انٹر امتحانات منسوخی اور ایڈوانس پروموشن بارے تمام تعلیمی بورڈز کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری۔۔
۔
Notification