چىف جسٹس کا کرونا کا ٹیسٹ پازیٹو ۔ ۔ ۔

چىف جسٹس کا کرونا کا ٹیسٹ پازیٹو ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔

بلوچستان ہائی کورٹ چیف جسٹس جمال خان مندوخیل کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو اگیا
ایک نجى ٹى وى جیو نیوز نے خبر نشر کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے اپنا کرونا کا ٹیسٹ کروىا ہے جسکا رزلٹ پازیٹو اگیا ہے ۔اس کے بعد جسٹس صاحب نے اپنے آپ کو گھر میں ایک الگ کمرے میں کرنتائن کر لیا ہے ۔اور وہ اپنے عدالتی نظام اپنے گھر پر ہى دیکھ رہے ہیں ۔تاحال ان کی صحت بلکل ٹھیک ہے

Chief Justice high court blochistan Jamal Khan Mandokhail COVID-19

Chief Justice Pakistan

Share