حویلیاں انور خان صاحب افسران بالا کی خصوصی ہدایت

ٹریفک وارڈن انچارج حویلیاں انور خان صاحب افسران بالا کی خصوصی ہدایت پر کمسن موٹر سائیکل سواروں پریشر ہارن نو ہیلمیٹ نو ماسک پر ہدایات کرتے ہوئے بہترین ڈیوٹی کے فرائض منصبی زمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں

Havelian ma crackdown 18 Sal sa Kam umir ka bacha bike na chalya

ٹریفک وارڈن انچارج حویلیاں انور خان صاحب افسران بالا کی خصوصی ہدایت پر کمسن موٹر سائیکل سواروں پریشر ہارن نو ہیلمیٹ نو ماسک پر ہدایات کرتے ہوئے بہترین ڈیوٹی …

حویلیاں پولیس کی کاروائی۔

حویلیاں دفعہ144کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو خبردار کیا جارہا ہے کہ بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ نہ کریں.دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہےخاص طور پر والدین اپنے بچے کو جوکہ 18 سال سے کم عمر کے ہیں، ان کو موٹر سائیکل یا گاڑی بغیر لائسنس کے نہ چلانے دیں۔ حالیہ چند دنوں میں بہت زیادہ ایکسیڈنٹ دیکھنے کو آئے ہیں جس کی وجہ سے حویلیاں پولیس نے سخت کارروائی کا ارادہ کیا ہے۔لہذا کسی مشکل سے بچنے کے لئے وہ تمام افراد جن کے پاس ڈراونگ لائسنس نہیں ہے وہ اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوا کر تب روڈ پر گاڑی چلائیں۔لہذا تمام افراد پولیس کا ساتھ دے کر اپنا قومی فریضہ کو سرانجام دیں

Crackdown for those peaple who are under 18 and does not wear mask and ride bike

Share