وفاقی وزیر غلام سرور کا اورسیز پاکستانیوں کو ویڈیو

. وفاقی وزیر غلام سرور کا اورسیز پاکستانیوں کو ویڈیو

میرے حوالے سے جو سوشل میڈیا پر اورسیز پاکستانیز کے حوالے سے خبر چل رہی ہے اس خبر میں جو میں نے کہا وہ بلکل حقائق پر مبنی ہے. اور اس خبر کو توڑ موڑ کر پیش کیا گیا اور میرا بیان اسطرح کا تھا کہ یہ اسپیشل فلائٹ ہیں جو کہ پاکستانیز کو لارہی ہے ان پاکستانی کو جو بیرون ملک پھنسے ہوئے ہیں جنکو نوکریوں سے نکال دیا گیا تو انکو لانے کےلیے یہاں سے اسپیشل فلائٹ چلائی گی جو ادھر سے جہاز خالی جاتا ہے اور واپسی پر انھے لاتا ہے اور جس نے جلدی آنا ہے اس نے اسپیشل فئیر تو دینا ہوگا جس نے اپنے فئیر پر آنا ہے اسے چند دن انتظار کرنا ہوگا ریگولر فلائٹ کا آپریشن شروع ہو تو انھے ہم. ویلکم کہنا چاہتے ہیں
اورسیز پاکستانی کے حوالے سے میرے دل میں بڑا احترام ہے میں خود اورسیز پاکستانی کا وزیر رہا ہوں اورسیز پاکستانی پاکستان کی معشیت کےلیے بہت کچھ کررہے ہیں اورسیز پاکستانی کےلیے میری دل میں بڑی قدر ہے انکے جزبہ کی قدر بھی کرتا ہوں اور میں سوچ بھی نہیں سکتا کہ اورسیز پاکستانی کے بارے اسطرح کچھ کہو میں نے یہ کہا جو لوگ اسپیشل فلائٹ پر آنا چاہتے ہیں اسپیشل فئیر ہوگا جو لوگ ریگولر فلائٹ پر آنا چاہتے ریگولر فئیر ہوگا میری باتوں کو توڑ موڑ کر حقائق سے ہٹ کر پیش کیا.جارہا ہے میرے خلاف پروپگنڈہ کیا جارہا ہے

Ghulam Sarwar. good news for overseas Pakistani

Share