چین کی انوکھی ایجاد….

الیکٹرک کار بنانے والی ایک چینی کمپنی کا دعوی ہےکہ انہوں نے بیس لاکھ کلو میٹر تک چلنے والی الیکٹرک کار کی بیٹری بنانا شروع کر دیا ہے.
اب تک جتنى بھی الیکٹرک کار بنانے والی کمپنیاں جو بیٹری استعمال کرتے ہیں وہ صرف 60 ہزار میل سے لے کر ڈیڑھ لاکھ میل تک چلنے کی طاقت رکھتی ہے،جو کہ زیادہ سے زیادہ تین سال تک چلتی ہے.
جس ٹی وی کمپنی نے یہ بیٹری بنانے کا دعویٰ کیا ہے اس کا نام کنٹىمپرى امپلکىس ٹیکنالوجی ہے.تاحال اس کمپنی نےیہ نہیں بتایا کہ یہ بیٹری کونسی گاڑی بنانے والی کمپنی کو دیں گے،کچھ عرصہ پہلے یہ افواہ تھی کہ یہ کسی اور امریکن کمپنی کو یہ بیٹریاں دے گی.لیکن کمپنی کے مالکان کا کہنا ہے کہ حلال انہوں نے یہ فیصلہ نہیں کیا کہ یہ کون سی کمپنی کو دیں گے
China ka anklha kaenama charging car new inter dude

Share