اف بى ار( FBR)… کا بڑ اعلان FBR

FBR کا نئے بجٹ کے بعد انکم اور سیلز ٹیکسز کے حوالے سے بڑا اعلان.

ایف بی آر کا بجٹ پیش ہونے کے بعد انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے ہوالے سے بڑا اعلان

۔FBR نے آئندہ سال کے بجٹ کے متعلق کہا کہ انکم ٹیکس 350 ڈالر تک 0 یعنی صفر اور سیلز ٹیکس کو بھى کم کردیا ہے۔

ترجمان FBR نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے بارے میں تفصیلات بتا تے ہوئے کہا، جو لوگ کپڑے اور جوتے کا کاروبار کر رہے ہیں، انکو اب 12 فیصد سیلز ٹیکس ادا کرنا ہو گا.

گوادر کے بارے میں ترجمان نے بتایا کہ اسکو اب آرڈیننس فنانس بل کا حصہ بنایا ہے. اور 350 ڈالر تک انکم ٹیکس صفر رہے گا اور سیلز ٹیکس پر بھی مزید کمى کر دی گئی ہے جبکہ موبائل فون کى پروڈکشن میں بھی حکومت کی طرف سے تعاون کیا جائے گا. تر جمان کا مذید کہناتھا کہ بجلی گیس سپلائی کے اداروں کو اپس میں ڈیٹا شئر کریں.ڈاکٹر حامد عتیق FBR کا کہنا تھا کہ درآمدی سگار پر FID کو 65% سے بڑھا کر 100 فیصد کردی گئی. جبکہ سیمنٹ پر FID کو مذید کم کر کے قیمت 20 ،25 روپے کم ہوگی ہے.ترجمان FBR نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے بارے میں تفصیلات بتا تے ہوئے کہا، جو لوگ کپڑے اور جوتے کا کاروبار کر رہے ہیں، انکو اب 12 فیصد سیلز ٹیکس ادا کرنا ہو گا.

Share