حویلیاں سجیکوٹ آبشار دو نوجوانوں کى جان لے گئ

حویلیاں سجیکوٹ آبشار دو نوجوانوں کى جان لے گئ

سجیکوٹ آبشار پر پابندى کے باوجود نہاتے ہوئےطلحہ شفقت ولد شفقت سکنہ چکوال حال راولپنڈی محمد عثمان ولد کرم الہی سکنہ جھنگ حال راولپنڈی ڈوب کر جابحق ایس ایچ او ناڑہ نے بمعہ نفری موقع پر پہنچ کر مقامی لوگوں کی مدد سے نعشوں کو نکال کر حویلیاں ہسپتال منتقل کردیا۔کئ عرصے سے کہ سلسلہ چلا ارہا ہے، ہر سال اس خونى ابشار میں کوئ نہ کوئ نو جوان اس ابشار میں اپنى جان گوا دیتا ہے.
ہلا کہ حکومت کی طرف سے اس پر نہانے پر پابندى بھى لگائ گئ تھى، لیکن پھر بھى کئ لوگ اس کا خیال نہیں کرتے اور بدلے میں اپنى جان گوا دیتے ہیں۔

اللہ پاک ان دونوں کی مغفرت فرمائیں اور جنت میں اعلہ مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین یارب العالمین

Havelain sajikot Waterfall died 2 boys

Share