چار پاکستانى کھلاڑى گرفتار۔
ایک پرائیوٹ ٹى وى چینل کے مطابق کرونا وائرس کى وجہ سے فیصل آباد کئ علاقوں کو مکمل بند کیا گیا تھا، اس پابندی کو مدنظر رکھتے ہوئے کبڈى کے کچھ کھلاڑیو نے کبڈىى کا میچ کھیلا اس میں بھت سارے شائقین بھی شامل تھے۔
مزید اس بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ کھلاڑیو نے اس او پىز کی خلاف ورزی کی ہے، اور انھوں نے بہت سارے شائقین کو بھی اکھٹا کیا ہوا تھا جو کہ کے کورنا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے، اس وجہ سے ان کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
مزید اس بارے میں پولیس کا کہنا ہے یہ کبڈى ٹورنامنٹ بنیادی مرکز صحت کے میدان میں منعقد تھا ، میدان پر چھاپہ مارنے ميں ضلعی انتظامیہ اور سول ڈیفنس دونوں شامل تھے ۔کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے حالات پہلے کافى خراب ہیں ، خاص طور پر ہمارے ملک پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے دوبارہ سے کئ علاقوں کو لاک ڈاون کیا گیا ہے، اسى وجہ سے اسطرح قانون کی خلاف ورزی اپ اپنے لئے اور اپنے چاہنے والوں کے لئے خطرے کا باعس بن سکتے ہیں ۔
لہٰذہ اپنا اور دوسروں کا خىال کریں قانون کی خلاف ورزی نہ کریں اس او پىز پر عمل درآمد کریں ۔