پا کستان میں ایک تولہ سونے کى قیمت میں 2300 کمى ائ ہے اس کے بعد نئ قیمت 102800 روپے ہو گئ ہے
معلومات کے مطابق انٹرنیشنل بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں پندرہ 15 ڈالر فی اونس کى کمى کے ساتھ سونا سترا سو باسٹھ(1762) ڈالر فى اونس کا ہو گىا ہے، اس بینل القوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمى کے بعد مقامى صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ اور 10 گرام قیمت میں اسى حساب سے 2300 اور 1972 روپے کی کمی کی گئ ہے
انٹر نیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان کے میں تمام بڑے شہروں میں لاہور، اسلام کراچی،ملتان، فیصل، حیدرآباد، سکھر، آباد، آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کہ قیمت کم ہو کر ایک لاکھ 2 ہزار 800 روپے اور دس 10 گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 88 ہزار 134 روپے تک پہنچ ائ ہے، اور اسى طرح پورے پاکستان کے باقى شہروں میں بھی قیمتوں میں کمى کہ گئ ہے۔