ایبٹ آباد کے لیے 40 کروڑ کا فنڈ منظور کیا گیا تھا اور اسے۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔

کچھ دن پہلے راقم کی یہ تحریر آپ نے ملاحظہ کی تھی آج حقیقت نیچے تصویر میں ملاحظہ فرمائیں۔ بس اب مون سون رہ گیا ہے۔ لیکن۔۔۔۔۔۔
آپ نے گھبرانا نہیں
ایبٹ آباد روڈ پروجکٹ کے لیے 40 کروڑ روپے منظور کئے گئے، اور یہ کام کیا جا رہا ہے.
پندرہ منٹ کی بارش اور گھنٹوں کی خواری۔ لیکن آپ نے گھبرانا نہیں کیونکہ عنقریب آپ کو خوشخبری ملنے والی ہے۔ عنقریب آپ کو شاہراہ ریشم پر بڑے بڑے روڈ رولر اس تاریخی سڑک کے حسین چہرے کو کالا کرتے ہوۓ نظرآئیں گے اور پھر موبل آئل ملے ترکول کی نمائش ہو گی اور فیتے کاٹے جائیں گے اور لاوارث شہر کو وارث مل جائیں گے۔ لیکن پانی کو کون سمجھائے گا؟ بھائی پانی تو پانی ہے اور اس کی خصوصیت ہے کہ ہر چیز کو دھو ڈالتا ہے اور اگر اس پانی نے دلہن جیسی سجی اس شاہراہ کے چہرے سے یہ موبل آئل ملے ترکول کی کالک ہٹادی اور دوبارہ اس شاہراہ کا ٹاکی زدہ چہرہ سامنے آگیا تو؟؟؟ لیکن آپ نے گھبرانا نہیں اس پربھی ہم ایک انکوائری کمیٹی بٹھا دیں گے۔آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔ لیکن میں پھر کہتاہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیںایبٹ آباد کے لیے 40 کروڑ کا فنڈ منظور کیا گیا تھا اور اسے۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔

کچھ دن پہلے راقم کی یہ تحریر آپ نے ملاحظہ کی تھی آج حقیقت نیچے تصویر میں ملاحظہ فرمائیں۔ بس اب مون سون رہ گیا ہے۔ لیکن۔۔۔۔۔۔
آپ نے گھبرانا نہیں
ایبٹ آباد روڈ پروجکٹ کے لیے 40 کروڑ روپے منظور کئے گئے، اور یہ کام کیا جا رہا ہے.
پندرہ منٹ کی بارش اور گھنٹوں کی خواری۔ لیکن آپ نے گھبرانا نہیں کیونکہ عنقریب آپ کو خوشخبری ملنے والی ہے۔ عنقریب آپ کو شاہراہ ریشم پر بڑے بڑے روڈ رولر اس تاریخی سڑک کے حسین چہرے کو کالا کرتے ہوۓ نظرآئیں گے اور پھر موبل آئل ملے ترکول کی نمائش ہو گی اور فیتے کاٹے جائیں گے اور لاوارث شہر کو وارث مل جائیں گے۔ لیکن پانی کو کون سمجھائے گا؟ بھائی پانی تو پانی ہے اور اس کی خصوصیت ہے کہ ہر چیز کو دھو ڈالتا ہے اور اگر اس پانی نے دلہن جیسی سجی اس شاہراہ کے چہرے سے یہ موبل آئل ملے ترکول کی کالک ہٹادی اور دوبارہ اس شاہراہ کا ٹاکی زدہ چہرہ سامنے آگیا تو؟؟؟ لیکن آپ نے گھبرانا نہیں اس پربھی ہم ایک انکوائری کمیٹی بٹھا دیں گے۔آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔ لیکن میں پھر کہتاہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں

A few days ago, you saw this article of Raqam. See the reality in the picture below. The monsoon is over now. But …
You don’t have to worry
Rs 40 crore has been sanctioned for the Abbottabad Road project, and it is being worked on.
Fifteen minutes of rain and hours of humiliation. But don’t worry, you will have good news soon. Soon you will see big road rollers on the Silk Road blackening the beautiful face of this historic road and then there will be an exhibition of mobile oil mills and ribbons will be cut and the inherited city will be inherited. But who will explain water? Brother, water is water and its characteristic is that it washes away everything, and what if this water, which looks like a bride, removes the limestone of this mobile oil from the face of this highway and the tacky face of this highway comes to the fore again? ?? But don’t worry, we will set up a committee of inquiry. But I say again, don’t worry

Share
COVID-19 CASES