بریکنگ نیوز امریکی صدر کی وارنٹ گرفتاری

ایران میں امریکی صدر کی وارنٹ گرفتاری جاری
انٹرپول سے گرفتاری کا مطالبہ

ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیتے ہوئے صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتار جاری کردیئے۔

امریکا کی جانب سے ایران کے اس اقدام پر کسی قسم کا تبصرہ سامنے نہیں آیا ہے. اور نہ ہی انٹرپول نے ایران کے صدر ٹرمپ کے ریڈ وارنٹ کے اجرا کے مطالبے پر کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔

واضح رہے کہ رواں برس 3 جنوری کو بغداد ایئرپورٹ پر ایران کی سب سے طاقتور فورس کے ایران میں نہایت مقبول جنرل قاسم سلیمانی امریکی حملے میں ہلاک ہوگئے تھے

Share
COVID-19 CASES