حویلیاں جامعہ مسجد سیرى میں چورى

حویلیاں سیرى گائوں کى جامعہ مسجد سیرى میں چورى کى واردات. تفصیلات کے مطابق چور 28 جون کو دن کے وقت مسجد کو خالى دیکھ کر مسجد میں وضوع کرنے والی جگہ سے نلقعے اتار کے لے گیا۔
اس پہلے بھى حویلیاں میں اور بھى کئ مساجد میں وارداتیں ہو چکى ہیں۔

Share