پاکستان میں واٹس ایپ کا استعمال

پاکستان میں واٹس ایپ کا استعمال۔
واٹس ایپ ایک ایسى اپلىکىشن ہے، جو کے اس وقت ہر موبائل رکھنے والا فرد استعمال کرتا ہے. واٹس ایپ ایک ایک دوسرے کے درميان رابطہ بنانے والى ایپلیکشن ہے، جس کو استعمال کرتے ہوئے اپ دنیا میں کسى واٹس ایپ استعمال کرنے والے سے رابطہ کر سکتے ہیں.

پاکستان میں حالیہ دنوں میں سروے کے مطابق پاکستان میں بہت سارے لوگوں نے واٹس ایپ کا استعمال کم کیا ہے، 39% لوگ واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں اور 61% لوگ اس کو استعمال نہیں کر رہے.
پاکستان میں اس وقت 154.3 ملین لوگ موبائل کا استعمال کررہے ہیں، اور ان میں سے 22% لوگ سوشل میڈیا استعمال کررہے ہیں ۔

Use of WhatsApp in Pakistan.
WhatsApp is an application that every mobile phone user currently uses. WhatsApp is a connectivity application, using which you can connect with any WhatsApp user in the world.

According to a recent survey in Pakistan, many people in Pakistan have reduced their use of WhatsApp, 39% of people are using WhatsApp and 61% of people are not using it.
There are currently 154.3 million people in Pakistan using mobile, and 22% of them are using social media.

Share