ایک بچے کہ پيدائش پر پورا ہندو گاؤں مسلمان ہو گیا ۔

۔

بھارت میں بچے کى پیدائش پر پورے گاؤں مسلمان ہوگیا۔
یہ واقع بھارت کے ایک گاؤں میں پیش ایا۔ اس کا نام بٹالہ ہے، ہوا کچھ اسطرح کہ اس گاؤں کے رہنے والے ایک دیہاتی جس کا نام رنویر تھا، وہ مسلمانوں کے بہت سخت خلاف تھا ہر وقت مسلمانوں کے خلاف منصوبہ بندی میں لگا رہتا تھا
جب بابرى مسجد کے خلاف ہندوؤں نے حملہ کیا اور اس مسجد کو شہید کیا تو اس میں بھی رنویر شامل تھا، اس کے اپنے علاقے میں بھی مسلمان رہتے تھے اور وہ ان کو بھی تنگ کرتا رہتا، جب مسجد میں ازان ہوتی تو وہ مسلمانوں سے لڑتا کہ ازان کی آواز سے ہم تنگ ہوتے ہیں۔
اس کی اولاد نہیں تھى الله پاک کا کرنا اسکى شادی کے بىس سال بعد اس ہاں بچے کی پیدائش ہوئی، جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو روتا ہے لیکن بچہ رونے کے بجائے بار بار اللہ اللہ پوکار رہا تھا، اس سب معاملے کو پورے گاؤں نے دیکھا اور اس کو دیکھتے رنویر کا دل آہستہ آہستہ پگلنے لگا اور اس نے سچے دین اسلام کو قبول کر لیا اور کے ساتھ سارا گاؤں بھى مسلمان ہوگیا۔

In India, the whole village became Muslim after the birth of a child.
It happened in a village in India. His name is Batala. It so happened that a villager named Ranveer, a resident of this village, was very much against the Muslims. He was always planning against the Muslims.
When the Hindus attacked the Babri Masjid and martyred it, it included Ranveer, Muslims also lived in his own area and he used to harass them too. Fights that we are tired of the sound of the call to prayer.
She did not have children. Praise be to Allaah. Twenty years after his marriage, a child was born to his home. When the child is born, he cries, but instead of crying, the child cried out to Allaah repeatedly. Seeing this, Ranveer’s heart slowly melted and he accepted the true religion of Islam and at the same time the whole village became Muslim

Share