ایبٹ آباد پولیس کی بڑی کاروائی

ایبٹ آباد مىر پور تھانے کہ حدود میں نئے اس اىچ او سردار واجد کہ دبنگ کاروائ
ایبٹ آباد مىر پور تھانے کہ حدود میں نئے اس اىچ او سردارواجد نے کاچارچ سنبھالتے ہی دبنگ کاروائ کرتے ہوئے پہلا کامیاب چھاپہ مارا، اور بھاری مقدار میں شراب برأمد کر لى، اس کے ساتھ ملزمان کو بھى موقع سے پکڑ لیا، ملزمان پر مقدمہ درج کر دیا گیا ہے، ایس ایچ او سردارواجد نے جرائم پیشہ افراد کو أڑے ہاتھوں لینےکےلیے کمر کس لی
آىبٹ آباد پولیس کا اس کاروائی سے سر فخر سے بلند ہو گیا ہے، اور انھوں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کا دائرا کم کردیا ہے

In Abbottabad Mirpur area SHO Sardar Wajid. The first successful raid as soon as SHO mirpur Sardar Wajid took charge and without any delay, he takes the action and arrest a person with huge quantity of wines bottles. SHO Sardar Wajid is a brave police officer. He done his duty bravely and he proud for Abbottabad police

Share
COVID-19 CASES