حویلیاں گاؤں پوسٹ گریجویٹ کے پاس گاڑی روڈ سے نیچے کھائی میں جا گری. حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا
کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
لوگ اپنی مدد آپ گاڑی کو روڈ پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں. گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ہے لیکن کو جانی نقصان نہیں ہوا
Near post graduate Havelian village a jeep fall down