یورپی یونین کی جانب سے پاکستانى ائر لائن پی آئی اے پر جو پابندی لگائ گئ تھى اس میں اب نرمی کا اعلان کر دیا کردی گیا ہے،نئے اعلان کے مطابق آج سے 3جولائی تک پى آئى اے برطانیہ اور یورپ پروازیں لے جانے اوراوور فلائنگ کی اجازت مل گئی.
نئے اعلان کے مطابق یورپین یونین کى ائیرسیفٹی ایجنسی نے نرمى کا اعلان کیا ہے، اسے پہلے 6 ماہ کے لئے اجازت نامے کو معطل کیا گیا تھا جس کے بعد پی آئی اے نے یورپ کی تمام پروازیں منسوخ کر دی تھی ، لیکن اب پاکستانی ائر لائن پی آئی اے کی یورپین ممالک کیلئے یکم جولائی سےفضائی آپریشن کے اجازت مل گئی ہے
پاکستانی سیکرٹری خارجہ کی جانب سے فلائٹ اپرىشن معطلى کے بعد یورپین ممالک کے تمام سفیروں سے رابطہ کیا گیا اور یورپ میں پاکستان کے سفیرمسلسل یورپین حکام سے رابطے میں ہیں ،اور ان تمام کوششوں کے بعد یورپین یونین نے پاکستان کى ایئر لائن پی آئی اے کو4 روز تک فضائی آپریشن آپریٹ کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔
اس فیصلہ کے بعد پی آئی اے کو4 روز کیلئے برطانیہ اوریورپ پر اپبے جہاز لے جانے اور واپسى کى تا حکم ثانی اجازت دے دی ہے، اس کے بعد پی آئی اے کى اسلام آباد سے لندن اور واپسی کی پروازیں پی کے 785 اور 786 کو اپنے معمول کے مطابق پروازیں چلائیں گے اور جلد ہی باقی ایئر لائنز بھى اپنے فلائٹ آپریشن شروع کر دیں گى۔
ذرائع کے مطابق رعایت بیرون ملک پھنسے پاکستانی شہریوں کو واپس لانے کے لئے اجازت ملى ہے میلانو ، پیرس اور اوسلو میں بھی فلائٹ آپریشن کی اجازت ملى ہے۔
پاکستان اور لائن اگلے ہفتے سے اپنا فلائٹ آپریشن شروع کرے گى، یاد رہے یہ فلائٹ آپریشن کرونا وائرس کى وجہ سے بند کیا گیا تھا۔
Pakistan’s efforts bring Pakistan. The European Union has been announced on the Pakistani Airline PIA, it is now announced, the new announcement was now available from July 3 to and flying for the flights of the UK. According to the new announcement, the European Union’s has announced after the permission of the European flights was suspended for the first 6 months because of corona virus covid 19 effects, which now the PIA hasceled all the flights of Europe, but now the Pakistani Airlines have been allowed to be performed by the Jialyspy operation for the European countries of the PIA, all the European ambassadors of the European foreign countries have been contacted by European officials, and after all efforts, the European Union has been allowed to operate the air for the air operation for 4 days for the operation of operation. After this decision, the PIA has allowed the ship to take up to the UK and the back to the UK and 400, then PIA will run London and return flights from PA’s 785 and 786 to our usual flights and soon restart the airlines, start the rest of the airlines. According to sources, discount is allowed to bring back Pakistani citizens trapped abroad, flights also include flight operation in Milanova, Paris and Oslo. Pakistan and line will start your flight operation next week, remembering this flight operation was closed due to corona viruses covid 19.