پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی عائد کردی۔

پی ٹی اے کی جانب سے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ پب جی گیم کو پاکستان میں عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے یہ پابندى عارضى عائد کى گئی ہے، پب جی گیم کو مختلف لوگوں سے درخواستیں موصول ہونے پر معطل کیا گیا ہے۔

PTA bans PubG in Pakistan game

A statement from PTA said that PubG Game has been temporarily suspended in Pakistan. The ban has been imposed temporarily. PubG Game has been suspended after receiving requests from various people.

Share