ضلع صوابی کے پنج پیر کی خاتون ایک ماہر ڈاکٹر آج سے پاکستان آرمی کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل پہلی خاتون سرجن جنرل محترمہ جنرل نگار جوہر تمام پاکستانی خواتین کی رول ماڈل بنیں گی اور انکی ترقی دنیا کو ترقی پسند پاکستان کی طرف متوجہ کرے گی
Major General Nigar Johar, HI (M) promoted as Lieutenant General.
She is the 1st female officer to be promoted as Lieutenant General. The officer has been appointed as 1st female Surgeon General of Pak Army. Lieutenant General Nigar Johar hails from Panjpeer, District Swabi KPK