مسافر بس اور ٹرین کا حادثہ
صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں مسافر بس اور ٹرین کا حادثہ تفصیلات کے متابق۔
اس حادثہ میں میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ شیخوپورہ سے 14 کلومیٹر کے فاصلے پر فاروق آباد کے علاقے سچا سودا کے مکام اس وقت پیش آیا جب کراچی سے لاہور جانے والی ریل گاڑی شاہ حسین ایکسپریس مسافروں سے بھری ایک کوچ کے ساتھ ٹکراگئ۔
ریلوے انتظامیہ کے مطابق یہ حادثہ فاروق آباد سے بحالی ریلوے سٹیشن کے درمیان اس جگہ واقع ہوا جہاں بغیر پھاٹک والی ریلوے کراسنگ کی جگہ ہے۔
ریسکیو 1122 کے عملے مطابق اس کوسٹر میں جتنے بھی مسافر موجود تھے وہ سب سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ انھوں نے مذید بتایا کہ کوسٹر سے اس وقت تک 27 افراد کو نکال لیا گیا ہے، اور ان میں سے قل آٹھ مسافر زخمی ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے اس حادثے پر شديد افسوس کا ظاہر کرتے ہوئے زخمیوں کو ہر قسم کی طبی امداد مہیا کرنے کا حکم دیا ہے۔ انھو نے مذید کہا کہ اس حادثے میں کم سے کم 20 لوگ کی ہلاک ہوۓ ہیں یہ تمام افراد ننکانہ صاحب سے واپسی پر تھے۔
وزیر اعظم صاحب کا مذید کہنا تھا کہ ریلوے انتظاميہ کو اسطرح کے حادثات سے بچنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرنے چائے۔
:ڈرائیور کی علطی
زرائع کے مطابق ڈسڑکٹ پولیس آفسیر (ڈی پی او) شیخوپورہ نے کہا ہے, کہ حادثے میں ہلاک ہونے والے تمام سکھ پشاور سے ننکانہ صاحب اپنے کسی ریشتہ دار کی فوتگی سے واپس آرہے تھے اور ن کے ساتھ یہ افسوس ناک حادثہ پیش آیا۔
انھو نے مذید بتایا تمام سکھ مسافر باقی گاڑیوں میں بھی سوار تھے یہ لوگ تین بسوں میں سوار تھے اور دو گاڑیاں پھاٹک کراس کر چکی تھیں
’آخری گاڑی تھی جب پھاٹک پر پہنچی اور ڈراؤر کی عفلت اور جلد بازی سے تصادم کا شکار ہو گۓ۔
ابتدائی تفتیش اور شواہد سے بھی صاف ظاہر ہے، کہ حادثہ جلدبازی کی وجہ سے پیش ایا ہے۔
ایک صحافی زبیر خان کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں سکھوں کے رہنما بابا گھوپال سنکھ نے ایک نیوز چینل بی بی سی سے بات کرتے ہوۓ بتایا کہ ’آج جمع کے دن ان سب نے واپس آنا تھا اور یہ حادثہ رونما ہوا۔
Passenger bus and train collide in Sheikhupura district of Punjab province. ۔ ۔ ۔
At least 19 people were killed in the crash. According to reports, the accident took place at Sacha Sauda area of Farooqabad, 14 km from Sheikhupura, when a train from Karachi to Lahore collided with a coach full of Shah Hussain Express passengers.
According to the railway administration, the accident took place between Farooqabad and Bahali railway station at a place where there is a gateless railway crossing.
According to Rescue 1122 staff, all the passengers on the coaster belonged to the Sikh community. He added that 27 people had been evacuated from the coaster so far, and that eight passengers had been injured.
Expressing deep sorrow over the accident, Prime Minister Imran Khan has ordered to provide all kinds of medical aid to the injured. He added that at least 20 people were killed in the accident, all of whom were returning from Nankana Sahib.
The Prime Minister further said that the railway administration should take all possible steps to avoid such accidents.
Driver’s fault
According to sources, District Police Officer (DPO) Sheikhupura said that all the Sikhs killed in the accident were returning from Peshawar after the death of a relative of Nankana Sahib and this tragic accident happened to him. He further said that all the Sikh passengers were also riding in other vehicles. These people were riding in three buses and two vehicles had crossed the gate.