حویلیاں گاؤں میں سوزوکی کا ایکسیڈنٹ

افسوس ناک خبر حویلیاں گاؤں میں اس ہفتہ میں دوسرا حدثہ۔۔۔۔۔۔۔۔
حویلیاں شہر سے 2 کلو میٹر کی دوری پر حویلیاں گاؤں میں اس ہفتے میں دوسری مرتبہ روڈ اکسیڈنٹ ہو رہا ہے، اللہ کے فضل وکرم سے کوئ جانی نقصان نہیں ہوا، موقع پر موجود لوگوں کے مطابق یہ حادثہ ڈراؤر کی عفلت کی وجہ سے پیش آیا ہے، ڈراؤر گاڑی کو ایک تنگ سڑک سے تیزرفتاری سے چلا رہا تھا اور سامنے سے انے والی گاڑی کو دیکھ گاڑی کو روڈ سے نیچے اتار دیا اور اسطرح گاڑی الٹ گئ۔

اسطرح کے روزانہ کے حادثات سے بچنے کے لئے حکومت اور انتظاميہ کو چائے کے وہ کو اقدامات اٹھائں تاکہ ان ائندہ ان سے بچا جاسکے، ایسے حادثات سے بڑا نقصان

بھی ہوسکتا ہے۔

 

Sad news The second incident in Havelian village this week …
This is the second road accident this week in Havelian village, 2 km from Havelian city, Abbottabad district. No casualties were reported by the grace of God. According to the people present on the spot, The driver was driving the vehicle at a high speed on a narrow road and when he saw the vehicle coming from the front, he took the vehicle down from the road and thus the vehicle overturned.

In order to avoid such daily accidents, the government and the administration should take steps to avoid them in the future. Such accidents can also cause great harm.

Share