افسوس ناک خبر پولیس مقابلے میں پولیس افسر شہید ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
افسوسناک خبر/کالوخان میں پولیس کو مشہور زمانہ کی اطلاع موصول ہوئ جس پر پولیس نے چھاپا مارا اور کا فی دیر تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا اور اسی دوران بہادری سے اشتہاریوں کے خلاف مقابلہ کرتے ہوۓ ڈی ایس پی رزڑ علامہ اقبال شھید اور ان کے ساتھ ان کے دو گن میں فیصل خان. طیب شدید زحمی جبکہ بدنام زمانہ اشتہاری نصیر ھلاک.
خیبر پختون خواہ پولیس اپنے ڈی اس پی کی شہادت پر فخر ہے اور اسے ان کے حوصلے اور بلند ہوۓ ہیں۔
شہید ہونے والے پولیس کے فوٹو