حویلیاں پولیس کی کاروائی
ریلوے اسٹیشن حویلیاں سے چوری ہونے والا موٹر سائیکل ریلوے پولیس حویلیاں نے برآمد کر لیا ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ ریلوے اسٹیشن حویلیاں کے ایس ایچ او سردار عامر کی دبنگ کاروائی دو ماہ قبل ریلوے اسٹیشن حویلیاں کی حدود سے چوری کیا گیا موٹر سائیکل چور سمیت برآمد کر لیا گزشتہ روز ایس ایچ او ریلوے اسٹیشن حویلیاں سردار عامر نے ملزم کو ہری پور ریلوے کی عدالت میں پیش کیا اور ایک روزہ ریمانڈ حاصل کیا یادرہے کہ حویلیاں شہر میں گزشتہ کئی روز کئی لوگوں کے موٹر سائیکل غاہب ہورہے ہیں اور تھانہ حویلیاں میں انکی رپورٹ درج ہیں عوامی حلقوں نے ایس ایچ او ریلوے پولیس سردار عامر کو خراج تحسین پیش کیا جھنوں نے حال ہی میں حویلیاں ریلوے تھانہ کا چارج سنبھال کر مختلف وارداتوں میں ملوث لوگوں کے خلاف کارروائی شروع کر رکھی ہے۔
Havelian Police
Report
Motorcycle stolen from Railway Station Havelian was recovered by Railway Police Havelian. Accused arrested Sardar Aamir produced the accused in the court of Haripur Railway and obtained a one-day remand. It may be recalled that motorcycles of several people have been missing in Havelian city for the last several days. Public reports have paid homage to SHO Railway Police Sardar Amir, who has recently taken charge of Havelian Railway Police Station and initiated action against those involved in various incidents.