قصور بہن نے بہن کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔کبڑی بہن نے پسند کی شادی پر چھوٹی بہن کو گولہ مار کر قتل کیا۔تفصیلات کے مطابق قصور کے نواحی گاؤں خوشحال سنگھ میں بڑی بہن نے فائرنگ کر کے غیرت کے نام پر چھوٹی بہن کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق چھوٹی بہن گاؤں کے نوجوان سے پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی۔