ل
نوسرباز شخص نامی گرامی کپڑوں کی دوکان میں ایک لاکھ سے زائد کا فراڈ کرکے فرار ۔
ایبٹ آباد نوسرا شخص نامی گرامی کپڑوں کی دوکان میں ایک لاکھ سے زائد کا فراڈ کر کے فرار ۔ اوپر تصویر میں دکھائے دیئے جانیوالے شخص نے سپلائی میں واقع ایک گارمنٹس کی دوکان سے ایک لاکھ آٹھ ہزار کے کپڑوں کی خرید نے کے دوران فراڈ کر کے فرار ہوگیا ہے ۔ برانچ مینجر کے مطابت اس نامعلوم شخص نے ہماری دوکان میں اگر کہاکہ وہ ہری پور سے آیا ہے اور اس نے خریداری کرنا ہے ۔ ایک لاکھ آٹھ ہزار کی خریداری کے بعد اس شخص نے مجھے پالیں کویتی دینار دیتے ہوئے کہاکہ میرے پاس پاکستانی کرنسی نہیں ہے ۔ آپ یہ رکھ لیں بعد میں منی پنجرے سے تبدیل کروالینا اور مجھے اس کے بدلے پاکستانی روپے دے دیں ۔ جس پر اس دوکاندار نے کویتی دینار لے لئے اور باتوں باتوں کے دوران یہ شخض کپڑے لے کر خاموشی کیساتھ چلا گیا۔
جب یہ شخص غائب ہوا تو اس کو بہت تلاش کیاگیا لیکن یہ نہیں ملا ۔ اگلے روز جب منی چینجر سے کویتی دین تبدیل کرانے گیا تو معلوم ہواکہ دینا ابھی اکسپائر کر دیئے گئے ہیں ۔ مذکورہ نوسرباز شخص کیخلاف پولیس چوکی سپلائی میں رپورٹ درج کروادی گئی ہے ۔ پولیں اس شخص کی گرفتاری کیلئے کوششوں میں مصروف ہے ۔ اگر اس شخص کے بارے میں کسی کے پاس معلومات ہوں تو اس نمبر پر اطلاع دیں ۔اور اطلاع دینے والے کو انعام بھی دیا جاۓ گا۔
03325416095