پاکستان نے ایک انوکھا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

اسلام آباد: 60,0000 سے زائد غباروں کی مدد سے بناۓ جانے والے پاکستانی پرچم کو دنیا کا سب بڑا جھنڈا ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

ایک نیجی نیوز چینل کے مطابق قومی اسمبلی ہال میں غباروں سے تیار کیا جانے والا قومی پرچم 40 فٹ لمبا اور 60 فٹ چوڑا ہونے کی وجہ سے یہ ایک عالمی ریکارڈ بن گیا، ساٹھ ہزار سے زائد غباروں پر مشتمل جھنڈے کو دنیا کا سب بڑا پرچم ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے، گنیزز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے سرٹیفکیٹ پاکستان کے پارلیمنٹ ہاؤس کے حوالے کر دیا ہے۔پاکستان کی عوام ہر یومے آزادی کو جوش و خروش سے مناتی ہے۔ 

اسے پہلے بھی پچھلے سال پاکستان ہندو کونسل کی طرف سے یوم آزادی کے موقع پر سبز اور سفید غباروں سے قومی پرچم بنایا گیا تھا اور اس پرچم کو  یوم آزادی کے دن ایوان میں لگایا گیا تھا۔ اس موقع پر قومی اسملبی کے اقلیتی رکن رمیش کمار کا کہنا ہے کہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا جانے والا پرچم ہندو کمیونٹی کی پاکستان کے لیے محبت کا ثبوت ہے۔

 

 

Pakistan New World Record

 

ISLAMABAD: The Pakistani flag with more than 60,000 balloons got the honor of being the largest flag in the world.

According to News, the 40 feet long and 60 feet wide national flag made of balloons in the National Assembly Hall became a world record. The flag containing more than 60,000 balloons got the honor of being the largest flag in the world, Guinness Book of World Records. Handed over the certificate to the Pakistani Parliament.

Last year, the Pakistan Hindu Council made a national flag out of green and white balloons on the occasion of Independence Day and hoisted it in the House on the occasion of Independence Day. In this regard, Ramesh Kumar, a minority member of the National Assembly, said that the flag included in the Guinness Book of World Records was a reflection of the love of the Hindu community for Pakistan.

Share
COVID-19 CASES