سکھر (حویلیاں لاؤی) پنو عاقل میں گھر کے سربراہ نے اپنے ہی گھر کے 11 افراد قتل کرڈالے۔
پولیس نے واقعہ کے بارے میں بتایا کہ پنو عاقل کے علاقے کینٹ کی حدود میں یہ واقعہ پیش آیا,ملزم جوکہ گھر کے بڑے سربراه وہاب نے اپنی بیوی اور بچوں سمیت اپنے گھر کے 11 افراد کو چھریوں کے وار سے موت کے منہ سولا دیا۔
ایس ایس پی عرفان سموں نے میڈیا کو بتایا مقتولین میں ملزم کی بیوی،3 بیٹے ,4 بیٹیاں، بہو، پوتی اورپوتا شامل ہیں جن کی لاشوں کو قریبی اسپتال میں منتقل کردی گیا ہے۔
ایس ایس پی عرفان سموں نے واقع کے بارے میں مذید بتایا کہ ملزم نے تمام افراد کو اس وقت قتل کیا جب وہ سب رات سو رہے تھے، قتل ہونے والوں میں ایک سال کا بچہ بھی موجود ہے۔
پولیس کا نے تفصیلات بتاتے ہو کہا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کری گئ اور ملزم کو اس کے گھر سے ہی گرفتار کرلیا جب کہ ملزم کے ساتھ تین بیٹے بھی گھر میں موجود تھے انکو بھی گرفتار کیا ہے تاہم ملزم کے بیٹوں کے قتل میں ملوث ہونے کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
پولیس کا بتانا ہےکہ ابھی ملزم سے تفتیش جاری ہے اور بظاہر تو ایسا لگ رہا ہے کہ ملزم کا زہنی توازن ٹھیک نہیں ہے
Report
Sukkur ( Havelian live) The head of the house in Panu Aqil killed 11 people. According to police, the incident occurred in Kent boundaries in the Panu Aqil area where the house of the house of the house killed by 11 of the house of his own house, including the children of the children. According to SSP Irfan Sims, mucosines include the wife of the suspect, 4 daughters, 3 sons, daughter-in-law, and the duties in which the bodies have been moved to nearby hospital. SSP Irfan Sims said that the accused killed all the people sleeping in the night, one year’s child is included.
Police say that while taking immediate information on the incident, the accused arrested the accused when his three sons arrested even with the accused, but can not be confirmed about the involvement of the murder of the suspects.
Police tells the investigation is the investigation and apparently it seems to be a mental patient.