ایک جانب شادی کا دعوت نامہ اور ایک طرف شھادت
ایف سی کا جوان فیض اللہ ،گلگت بلتستان میں شہید ھوئے
شہید کا تعلق پشاور سے تھا
شہید کی اگلے ہفتے شادی تھی۔اگر اس ملک میں زندہ رہنا ہے تو یہ وطن قربانیاں مانگتا ہے۔ہم حالت جنگ میں ہیں۔افواج پاکستان قربانیاں دے رہی ہے۔
یہ صرف ایک شہید کی مثال ہے۔ہمارا ملک قربانیوں کی داستانوں سے بھرا پڑا ہے۔ہزاروں وہ گمنام م.جا!ھد!ین جو شہید ہو گئے ان کی داستانیں الگ ہیں۔پاک فوج قربانیاں اور شھادتیں دے کر مضبوط ادارہ بنا ہے اور اپنے ڈسپلن کی وجہ سے۔
Havelian live report
Wedding invitation on one side and martyrdom on the other
FC youth Faizullah was martyred in Gilgit-Baltistan
Shaheed was getting married next week.
If we want to survive in this country, then this country demands sacrifices. We are in a state of war. Pakistan Army is making sacrifices.
This is just an example of a martyr. Our country is full of stories of sacrifices. Because of your discipline.