ہریپور میں 6 قتل 8 زخمی

 حویلیاں لاؤی) ہری پور سے ایک افسوسناک خبر ابتدائی اطلاع کے مطابق افغان مہاجرین میں لین دین کے معاملے میں دونوں پارٹیوں کا آپس میں جرگہ بیٹھا تھا, اس دوران دونوں فریقین کی اپس میں تلخ کلامی شروع ہو گئ, اور ایک دوسرے پر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور 8 افراد ہریپور زخمی ہو گۓ ہیں۔

واقع کے فوری بعد پولیس موقع پر پہنچ آی اور حالات کو کنٹرول میں کرنے کے بعد اپنی کاروائ شروع کردی ہیں۔

ہریپور

پولیس نے تمام ڈیڈ باڈی کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ٹرامہ سنٹر میں تمام جاں بحق افراد کو منتقل کیا جارہا  ہے۔

Share