ایبٹ آباد پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر قاتلانہ حملہ

ایبٹ آباد پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے پرقاتلانہ حملہ ۔ محلہ عزیز آباد ، سربھنہ کے رہائشی سجاد خان اور مومنازمان نے ایک سال قبل پسند کی شادی کی ۔ مومنا کا بھائی حمادخان گھر میں گھس گیا اور اندھادھند فائرنگ کردی ۔ میں نے اپنا شرعی حق استعمال کرتے ہوئے خالہ زاد کیساتھ شادی کی : مومناامان ۔ عادل خان نامی پولیس اہلکار ملزمان کی پشت پناہی کررہا ہے ۔ جرگے نے ساتھ لاکھ روپے ہرجانہ بھی ہرجانہ بھی ڈالا ۔ دس دن جیل میں رہا ۔ ہمارے ساتھ ظلم کیاجارہا ہے ۔ حکومت تحفظ اور انصاف فراہم کرے : ریاض خان کی اپیل

Share