کوہستان اسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس کی گاڑی دریا میں گرگئ

کوہستان ویگو گاڑی دریا میں جا گری،اسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس سمیت تین افراد دریا میں ڈوب کر جانبحق ہو گئیے۔۔
کوہستان میں زیدکھاڑ کے قریب ویگو گاڑی نمبر300 گر کر دریابرد ہوگئی ہے گاڑی میں اے ایس آئی سمیت کل تین افراد سوار تھے جو گاڑی سمیت دریابرد ہوگئے ہیں ۔دریابرد ہونے والوں میں ڈرائیور محمد آیاز ولد احمد خان غرف مچھو ساکنہ چوچنگ اسکہ خیل جلکوٹ اور عبدالخالق ولد بابر اے ایس آئی ساکنہ چوچنگ اسکہ خیل جلکوٹ ،اضغر جس کا تعلق بشام سے بتایا جارہا ہے تینوں افراد بھی ڈوب گئیے ہیں ، مقامی لوگ ڈوبنے والوں کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 

Share