حویلیاں میں نوجوان کی مسخ شدہ لاش برمد

حویلیاں پولیس

رپورٹ 

حویلیاں۔تھانہ حویلیاں کی حدوں رشیدہ کھٹہ سے 30/35سالہ نامعلوم جوان کی مسخ شدہ نعش برآمد،پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق آج صبح تھانہ حویلیاں کے نواحی گاؤں رشیدہ کھٹہ کےمقامی آفراد نے تھانہ حویلیاں میں اطلاع دی کہ ویرانے میں کسی شخص کی نعش پڑی ہے جس پر ایس ایچ او کیڈٹ نذیر نے بمہ نفری موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور نعش قبضہ میں لے کر ٹائپ ڈی ہاسپٹل لایا اور پوسٹمارٹم کے بعد رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

 

 

Share