مردان افطاری پر چھوٹا بھائی بڑے بھائی کے ہاتھوں قتل۔
“افطاری میں چاول کیوں نہیں بنائے”۔۔
بڑے بھائی نے طیش میں آکر دسترخوان پر اودھم مچا دی اور
مارپیٹ کرنے لگا۔ چھوٹے بھائی نے روکتے ہوئے سمجھانا چاہا تو پستول نکال کر فائرنگ کردی۔
تخت بائی کی معراج کالونی میں گزشتہ شام افطاری کے دوران معمولی زبانی تکرار پر
بڑےبھائی علی اصغر نےچھوٹے بھائی بینک الفلاح مردان کے منیجر ابوذر سلام کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔
قاتل نے پولیس کو وجہ قتل بتاتے ہوئے اپنے بیان میں انکشاف کیا کہ شیطان نے اُسے ورغلایا،
اور وہ شیطان کے بہکاوے میں آگیا
Havelianlive.com