سعودی حکومت کا بڑا اعلان

بڑی خوشخبری: سعودی عرب آنے واے خواہشمند افراد پر عائد سفری پابندی کے خاتمے کا فیصلہ ہوگیا

ریاض: سعودی عرب حکومت نے سیاحتی ویزے پر آنے واے خواہش مند افراد پر عائد سفری پابندی کے خاتمے کا فیصلہ کیا، اب سیاح سعودی عرب آسکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی حکام نے وبائی صورت حال کے پیش نظر سیاحتی ویزے پر سفر سے روک دیا تھا، کسی بھى غیرملکی سیاح کو مملکت آنے کی اجازت نہیں تھی لیکن اب مذکورہ ویزے پر سفر بحال کیا گیا ہے ۔

سعودی وزارت سیاحت کا اس بارے ميں مذىد کہنا ہے کہ کوروناویکسین کی مکمل خوراک لینے والے سیاح آسکیں گے، مسافروں کو 72 گھنٹے کے دوران منفی پی سی آر رپورٹ ساتھ لانا ہوگی ۔

مسافروں کو ویکسی نیشن ڈوز سے متعلق ڈیٹا پورٹل پر رجسٹرڈ کرانے کی ہدایت کردی گئی۔

وزارت نے مزید کہا کہ مسافر عوامی مقامات پر توکلنا ایپ کے ذریعے اند جاسکتے ہیں، سیاحوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کریں گے۔

خیال رہے کہ وبائی صورت حال کے پیش نظر سعودی عرب نے پاکستان سمیت دیگر چند ممالک پر سفری پابندی تاحال برقرار رکھی ہوئی ہے، ہزاروں غیرملکی فضائی پابندی کے خاتمے کے منتظر ہیں۔

دوسری جانب سعودی حکام نے کوروناویکسینیشن مہم کو مزید بڑھا دیا ہے۔

Havelian live report

Great news: Saudi Arabia has decided to end the travel ban imposed on those interested

RIYADH: The Saudi Arabia government decided to end the travel ban imposed on the tourist visa. Now tourists will be able to come to Saudi Arabia.

According to the details, Saudi authorities had stopped travel on a tourist visa in view of the pandemic situation, no foreign tourists were allowed to come to the Kingdom but now travel has been restored on the visa mentioned above.

Saudi Ministry of Tourism has to say that tourists who take full doses of corona virus will be able to come, 72 disgusting passengers.

Share
COVID-19 CASES