ہزارہ پولیس کا بڑا کارنامہ تو دیکھیں

ایک ماہ قبل زیادتی کے بعد قتل ھونے والا بچہ زندہ گھر واپس آ گیا 12 سالہ مقتول جب گھر پہنچا تو اہلخانہ دنگ رہ گئے،مذکورہ بچے کے قتل کے الزام میں پولیس نے دو ملزمان گرفتار کرکے اقرار جرم بھی کروا لیا تھا جس سے پولیس کی اعلی و معیاری کا راز فاش ہو گیا


12سالا احتشام گھر سے بھاگ کر گجرات نجی ہوٹل پر کام کرتا رہا والدین نے شک کی بنا پر دو نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔اور پولیس کی تفتیش میں ملزمان نے اقرار جرم بھی کر لیا۔یہ ایک واقعہ پولیس تفتیش کی حقیقت کا پردہ فاش کر گیا۔

Havelian live report. Hazara police crime report.

Share