موبائل کے ساتھ قتل کی انوکھی واردات

ارجنٹائن میں لڑکی نے غصے سے اپنے بوائے فرینڈ کو موبائل کھینچ کر مارا جس سے لڑکے کی موقع پر موت واقع ہوگئی۔

عیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ارجنٹائن میں ایک 22 سالہ لڑکی نے غصے میں آکر اپنے بوائے فرینڈ کو موبائل فون کھینچ کے مارا جس کے نتیجے میں لڑکے کے سر پر چوٹ لگی۔

لڑکے کو شدید سر درد کی شکایت پر اسپتال لے جایا گیا جہاں اس نے دماغ کی سرجری کے دوران دم توڑ دیا۔ ڈاکٹرز نے موبائل فون سے لگنے والے زخم کو موت کی وجہ قرار دیا ہے۔

https://portal.kpminerals.gov.pk/Portal/MapPage.aspx?PageID=5d4bfcf9-1fb6-45a8-8fac-3ef929410de1

 

 

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *