چین نے برپور پابندی عائد کر دی

‏چین نے کرپٹو کرنسی پر بھر پور پابندی لگا دی اور اس سلسلے میں حکومت پاکستان اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان پر بھی زور دیا ہے، ملک میں جاری کروڑوں ڈالرز ماہانہ پر محیط انواع اقسام کرپٹو کنسیز میں جاری سو فیصد غیر قانونی سرمایہ کاری پر پوری قوت سے پابندی لگائے حوالہ ہنڈی سے جاری یہ دھندہ ملک میں موجود ڈالرز تیزی سے نگل رہا ہے۔

   اسے پہلے بھی پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی عائدتھی

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

COVID-19 CASES