مانسہرہ سی پیک سبزی منڈی انٹر چینج کے قریب حادثہ

مانسہرہ سی پیک سبزی منڈی انٹر چینج کے قریب حادثہ

مانسہرہ سی پیک سبزی منڈی انٹر چینج کے قریب مہران کار اور ہائی ایس میں تصادم
حادثے کی اطلاع پر ریسکیو1122کی میڈیکل ٹیم بمہ ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔
حادثے میں شنکیاری جانے والی الٹو کار جس میں عمران اظہر فیملی کے ہمراہ سوار تھے زخمی ہو گئے
جن میں دو کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی اور زخمی ہونے والی خاتون کو کنگ عبداللہ ہسپتال
منتقل کر دیا۔جبکہ ہائی ایس کے مسافر محفوظ رہے

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

COVID-19 CASES