حویلیاں سیری و پھلوالی اڈہ میں فائرنگ

  1. حویلیاں۔ریلوے اسٹیشن کے قریب سیری اور پھلوالی آڈہ پر ایک رکشہ ڈرائیور پر پھلوالی آڈہ میں فاہرنگ،
    معجزانہ طور پر بچ گیا۔ اور ملزم فرار موقع سے فرار ہونے کامیاب ہو گیا۔ تھانہ حویلیاں میں قدمہ درج کرلیا گیا ہے, اور ملزمان کے خلاف کاروائی کا آعاز دیا گیا ہے

حویلیاں میں آئے روز بڑھتے ہوے جرائیم سے لوگوں میں کافی خوف وحراس پایا جارہا ہے۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

COVID-19 CASES